ذہنی تصویر
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی شے یا واقعہ کا صحیح تصور جو اصلی کیفیت کے بیان سے قائم ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی شے یا واقعہ کا صحیح تصور جو اصلی کیفیت کے بیان سے قائم ہو۔